Social awareness

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Landhi) 23-Mar-2021

ٹیم سر عام لانڈھی ٹاون کی جانب سے 23 مارچ کے موقع پر کرونا وائرس کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی مقامات پر عوام میں فیس ماسک ور گلفذ تقسیم کیے اور کرونا وائرس سے آگاہی دی۔