Protest against norvay

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Gadap Town) 01-Dec-2019

01/12/2019


ٹیم سرعام گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے اللہ پاک کی مقدس کتاب قرآن مجید کی ناروے میں کی جانے والی بے حرمتی کے خلاف بروز اتوار یکم دسمبر دوپہر 2 بجے مین لیاری آفس تیسر ٹاؤن میں ایک پرامن احتجاج مسیحی اور مسلم بھاٸیوں کے ساتھ ریکارڈ کیا گیا اس احتجاج کی خاص بات یہ رہی کے اس میں علمائے اکرام اور کرسچن کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے چرچ کمیٹی صاحبان بھی موجود تھے اور پوری دنیا کو اتحاد بین المذاہب ہونے کا ثبوت دیا گیا۔۔۔۔