Iftar dastarkhuwan

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 19-Apr-2021

ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کراچی نے ہر سال کی طرح اس سال بھی ایک عظیم الشان افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے افطار کیا اور سرعام کے اس کام کو بہت سراہا.