Humanity

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Lyari Town) 17-Jan-2021

ٹیم سرعام لیاری ٹاؤن کے جانبازوں نے ٹیم بھوکے نہیں سوئیں گے کے ساتھ اپنے خلوص کو چائے کی شکل میں پیش کیا اور اس بات کا اعادہ کیا کہ خدمتِ انسانیت کیلئے کی جانے والی کوئی بھی کوشش معمولی نہیں ہوتی۔