Heat Stroke

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 22-Sep-2019

ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن نے(نشان حیدر) پر ہیٹ اسٹروک کے تحت ٹھنڈے پانی اور شربت کی سبیل کا اہتمام کیا جس سے بڑی تعداد میں شہریوں نے استفادہ حاصل کیا. پاکستان زندہ باد