Blood donation & heat stroke

ionicons-v5-k Sindh - Karachi (Orangi Town) 02-May-2019

ٹیم سرعام اورنگی ٹاؤن کی جانب سے کامیاب فری میڈیکل اینڈ ہیٹ اسٹروک کیمپ کاانعقاد مزدور ڈے کے موقع پر کیا گیا۔اس کے علاوہ ہیٹ اسٹروک سے بچاو کی اہم معلومات و حفاظتی تدابیرعوام کو فراہم کی گئیں۔ 

فری میڈیکل کیمپ میں لوگوں کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور فری ادویات دی گئیں ۔